‘اسحاق ڈار فنانس منسٹر بننے نہیں بلکہ شہباز شریف کی جگہ آرہے ہیں’، بڑا دعویٰ – Jehan Pakistan News 7

‘اسحاق ڈار فنانس منسٹر بننے نہیں بلکہ شہباز شریف کی جگہ آرہے ہیں’، بڑا دعویٰ – Jehan Pakistan News

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسحاق ڈار فنانس منسٹر بننے نہیں بلکہ شہباز شریف کی جگہ آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم کی گئی اس وقت گروتھ ریٹ 6 فیصد تھا، آئی ایم ایف ورلڈ بینک نے تخمینہ اس سال زیرو لگایا ہے

اسحاق ڈار کے حوالے سے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو معافی مل گئی ہے وہ فنانس منسٹر بنیں گے۔

انھوں نے بتایا کہ شہباز نواز سے ملکر باہر آئے تو شہباز کا منہ لٹکا ہوا تھا کیونکہ وہ مفتاح اسحاق ڈار کے ترجمان تھے۔

سابق گورنر سندھ نے دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار فنانس منسٹر بننے نہیں بلکہ شہباز شریف کی جگہ آرہے ہیں، شہباز کو بتادیا گیا ہے آپ صرف دنیا بھر میں سیر سپاٹے کریں

Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں