کسی کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں دے رہے ، روسی وزارت خارجہ – Jehan Pakistan News 10

کسی کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں دے رہے ، روسی وزارت خارجہ – Jehan Pakistan News

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ہم کسی کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں دے رہے۔

ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرگئی ریابکوف کا کہنا تھا کہ امریکا یا نیٹو سے محاذ آرائی روس کے مفاد میں نہیں ہے ، روس اور امریکا کے تعلقات اب صفر کے نزدیک ہیں۔

دوسری طرف امریکا میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ مشکل صورتحال کے باوجود ماسکو اور واشنگٹن جوہری تنازع کے خواہاں نہیں ہیں۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں