پانی ذخیرہ کرنے کی جگہیں بناتے تو تباہی نہ ہوتی، شاہ محمود قریشی – Jehan Pakistan News 16

پانی ذخیرہ کرنے کی جگہیں بناتے تو تباہی نہ ہوتی، شاہ محمود قریشی – Jehan Pakistan News

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اچھا کیا کہ سیلابی تباہ کاریوں کے ساتھ ترقی یافتہ ممالک کو ان کی ذمہ داریاں بتائیں، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خود وزیراعظم اور ان کی حکومت نے اس سلسلے میں کیا کیا؟

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 4 دہائیوں میں انہوں نے پانی ذخیرہ کرنے کی جگہیں بنائی ہوتی تو یہ تباہی نہ ہوتی ، عمران خان کے سونامی بلین ٹری کو پوری دنیا نے سراہا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لگتا یہی ہے کہ انہوں نے ہماری کوئی پرانی تقریر اٹھا کر کاپی پیسٹ کی ہے۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں