فواد چوہدری نے خراب معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا – Jehan Pakistan News 10

فواد چوہدری نے خراب معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا – Jehan Pakistan News

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے حالیہ خراب ملکی معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ و برباد ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ کرنسی مارکیٹ میں پاکستان کو 5 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد سے سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں