سیالکوٹ کی صورتحال پر پی ٹی آئی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا 32

سیالکوٹ کی صورتحال پر پی ٹی آئی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیالکوٹ کی صورتحال پر پی ٹی آئی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس بنی گالہ میں ہو گا۔
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اجلاس میں شریک ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیالکوٹ کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ عمران خان موجودہ صورتحال پر مرکزی قیادت سے مشاورت کریں گے۔



Source link

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں