سیالکوٹ واقعہ: عمران خان کا نوٹس، اہم قائدین کو فوری سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت 20

سیالکوٹ واقعہ: عمران خان کا نوٹس، اہم قائدین کو فوری سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیالکوٹ واقعے پر عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے پارٹی کے اہم قائدین کو فوری سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی۔
چیئرمیں پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ریاستی طاقت کے استعمال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان کی ہدایت پر شفقت محمود، فواد چودھری اور دیگر رہنماء سیالکوٹ چلے گئے۔



Source link

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں