شہبازگل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، فواد چوہدری – Jehan Pakistan News 32

شہبازگل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، فواد چوہدری – Jehan Pakistan News

رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔

فواد چوہدری نے پولیس حراست کے دوران شہباز گِل پر ہونے والے تشدد سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر حراست میں تشدد عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، شیریں مزاری کو ہدایات دی گئی ہیں کہ عالمی اداروں سے رجوع کریں ۔

 



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں