پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سےمعاہدے پر آمادگی کا خط موصول – Jehan Pakistan News 28

پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سےمعاہدے پر آمادگی کا خط موصول – Jehan Pakistan News

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان حائل آخری رکاوٹ بھی دور ہو گئی، پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے معاہدے پر اظہار آمادگی کا خط موصول ہوگیا۔

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے لیٹر آف انٹینٹ مل گیا۔

پاکستان کی طرف سے یہ لیٹر آف انٹینٹ سائن کر کے واپس آئی ایم ایف کو بھیجا جائے گا۔

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی میں اب صرف بورڈ کی منظوری باقی ہے۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں