ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ – Jehan Pakistan News 32

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ – Jehan Pakistan News

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز 4300 روپے فی تولہ گری تھی تاہم آج سونے کی قیمت 5700 روپے بڑھ گئی ہے۔ 

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونےکی قدر 4887 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 942 روپے ہے جبکہ  عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر 1777 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں