شہباز گل پر تشدد میں ملوث اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے : فیصل چوہدری – Jehan Pakistan News 24

شہباز گل پر تشدد میں ملوث اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے : فیصل چوہدری – Jehan Pakistan News

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری کا کہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز گل کے معاملے پر سپریم کورٹ تک جائیں گے، پمز سرکار کا ہسپتال ہے ، ہمیں اس پر اعتماد نہیں، شہباز گل کی حالت ٹھیک نہیں ، پولیس کو توہین عدالت کے نوٹس ہونے چاہئیں۔

 



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں