آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ اکتوبر میں ریٹائر ہو جائیںگے – Jehan Pakistan News 65

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ اکتوبر میں ریٹائر ہو جائیںگے – Jehan Pakistan News

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کو رواں سا ل اکتوبر میں ریٹائرڈ ہو جائیںگے۔

اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے جس کے مطا بق آ ئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب مر زا شا ہد سلیم بیگ 20اکتو بر 2022کو اپنے مو جو د ہ پے سکیل اور مر اعا ت کے سا تھ عہد ے سے سبکدوش ہو جا ئیں گئے۔

آ ئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب مر زا شا ہد سلیم بیگ کا اس حو الے سے روزنا مہ جہا ن پا کستا ن کو کہنا تھا کہ مجھ پر اللہ کا حا ض کر م رہا کہ میں نے اپنی مد ت ملا ز مت ایما ند اری اور عز ت کے سا تھ پو ری کی میر ا یہی ایما ن تھا کہ جیل خا نہ جا ت کو بہتر ین سے بہتر ین سہو لیا ت دوں گا اور لوگوں کے اند ر جیل کے متعلق جو غلط فہیمیاں موجود تھ ان کو بڑ ی حد تک دور کیا میر ے بعد آ نے والے آ ئی جی سے بھی یہی درخو است ہے کہ جیل خا نہ جا ت کے نظا م کو بہتر سے بہتر کر یںاور ایمانداری اور محنت سے کا م کر یں اللہ ہم سب کا حا می و ناصر ہو ں۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں