آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ 11

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ

راولپنڈی (92 نیوز) – آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج میں شامل ہونے والے نئے اور جدید جنگی وی ٹی فور ٹینک کے لیے تعمیر شدہ ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ ٹریننگ کمپلیکس میں آرمڈ کور کے جوانوں کو نئے جدید جنگی مشین وی ٹی فور ٹینک کے استعمال کی تربیت دی جائیگی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کالج آف انجینئیرنگ رسالپور میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایم سی ای میں مختلف تربیتی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں