ہمارے بارے میں

خبریں ڈیلی ڈاٹ کام پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے ۔جو شب روز پاکستان سمیت دینا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ قارئین کو بروقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ہمارا مقصد قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئےبغیر کسی سیاسی، سماجی،لسانی ومزہبی اختلافات کے قومی وبین الاقوامی صورتحال سے“سب سے پہلے باخبر کرنا ہے”۔ علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کے لیے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے طبی مسائل کے حل کے لیے ماہر ڈاکٹر اور حکیموں کے مفید مشورے ہماری بنیادی ترجیح ہے۔

اس ویب سائٹ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیاہے۔پہلا حصہ یعنی “مارننگ شفٹ” کی ٹیم8 لوگوں پر مشتمل ہے۔جس کے اوقات کار صبح 9 سے شام 6 بجے تک ہیں۔اسی طرح رات کی ٹیم بھی 8 بہترین صحافیوں پر مشتمل ہے۔جو شام 6 بجے سے لے کر رات 2 بجے تک صارفیں تک بہتر خبر پہچانے میں ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں