عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت 84 اعشاریہ 19 ڈالر پر آ گئی 12

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت 84 اعشاریہ 19 ڈالر پر آ گئی

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت 84 اعشاریہ 19 ڈالر پر آ گئی

نیو یارک (92 نیوز) – عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں ڈیڑھ ڈالر فی بیرل کم ہو کر 84 اعشاریہ 19 ڈالر پر آ گئی۔

برطانوی برینٹ خام  تیل کی  فی بیرل قیمت  میں ایک اعشاریہ تیرہ  ڈالر  کی کمی  ہوئی۔ برطانوی  برینٹ خام تیل کی فی بیرل  قیمت نوے اعشاریہ اکیانوے ڈالر ہو  گئی۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے ریٹ گر گئے۔ سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالرکی کمی سے 1673 ڈالر ہو گئی۔ چاندی کی فی اونس قیمت ایک ڈالرکی کمی سے 19.26 ڈالر ہو گئی۔ ملائیشین پام آئل کے نرخ بڑھ گئے۔ پام آئل کی فی ٹن قیمت 15.14 ڈالر بڑ ھ کر 806.71 ڈالر ہو گئی۔



Source

Bilal Sharif
Author: Bilal Sharif

Muhammad Bilal is senior columnist and writer||Studied as Electrical Engineer at Bahauddin Zakariya University|| Former Employee at Fatima Fertilizer Company Limited, Sadiqabad, FFCL||currintely working KEPCO KPS

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں