عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد اضافہ 29

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد اضافہ

نیو یارک (92 نیوز) – عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔

روس کی یورپ کو سپلائی بند کرنے کی دھمکی سے قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں دو اعشاریہ سات تین ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت چھیاسی اعشاریہ دو سات ڈالر ہو گئی۔

امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں تین اعشاریہ دو تین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت بڑھ کربانوے اعشاریہ چار صفر ڈالر ہو گئی۔



Source

Bilal Sharif
Author: Bilal Sharif

Muhammad Bilal is senior columnist and writer||Studied as Electrical Engineer at Bahauddin Zakariya University|| Former Employee at Fatima Fertilizer Company Limited, Sadiqabad, FFCL||currintely working KEPCO KPS

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں