dr aamir liaquat 92

تیسری اور چوتھی شادی 20اور 21سال کی لڑکی سے کروں گا۔ڈاکٹر عامر لیاقت

اسلام آباد (خبریں ڈیلی) پبلک نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے دو شادیاں اور کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا، جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے شادیاں کتنی کی ہیں اور کتنی اور کرنے کا ارادہ ہے۔

جس پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ دو کی ہیں اوردو اور کروں گا، ان کا کہنا تھا کہ طوبیٰ 24 سال کی تھی اب جن سے شادی کروں گا ان کی عمریں بیس اور اکیس سال ہوں گی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان کرپٹ نہیں ہیں، غلط نہیں ہیں، امید رکھنی چاہیے کہ اچھا ہو گا اس میں دیر ضرور لگ سکتی ہے۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں