امریکا کا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والا راکٹ سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ 17

امریکا کا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والا راکٹ سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ

امریکا کا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والا راکٹ سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (92 نیوز) – امریکا نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والا جدید راکٹ سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

امریکی میڈیا کے  مطابق  امریکا جدید ترین راکٹ سسٹم   یوکرین کو دینے کی منظوری کیلئے  تیاری کر رہا ہے  ۔ طویل فاصلے تک مار کرنے والے  ہتھیار یوکرینی  حکام     کی خواہش  پر دیے جا رہے ہیں ۔ سسٹم بھیجنے  کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے ۔

یوکرینی صدر بھی مغربی اتحاد سے  راکٹ سسٹم یا ایم ایل آر ایس فراہم کرنے کی درخواست  کر چکے ہیں۔ یوکرین نے ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم  حمارس بھی  مانگ رکھا ہے۔ حمارس ہلکے سسٹم ہلکے  پہیوں والا سسٹم ، گولہ  بارود کی کئی اقسام فائر کر سکتا ہے۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں