امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کر دیا 7

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کر دیا

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کر دیا

واشنگٹن (92 نیوز) – امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کر دیا۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر اور چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنے کے لیے منٹ مین تھری کا تجربہ موخر کردیا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق اس خبر پر پینٹاگون حکام کا ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں