انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئے 15

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئے

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئے

کراچی (92 نیوز) – انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئے۔

چیئرمین ای سی بی اور آفیشل کراچی میں آج شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی نگرانی کریں گے۔ ای سی بی چیئرمین مارٹن ڈارلو اور آفیشل جان ریڈ کراچی پہنچے۔ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاکستانی حکام نے ای سی بی حکام کا استقبال کیا۔

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، اس حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں