انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور فواد چودھری کو جاری الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹسز معطل 13

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور فواد چودھری کو جاری الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹسز معطل

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور فواد چودھری کو جاری الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹسز معطل

اسلام آباد (92 نیوز) – انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور فواد چودھری کو جاری الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹسز معطل کر دیئے گئے۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے درخواستوں پر سماعت کی۔ عمران خان اورفواد چوہدری کی طرف سے بابراعوان اور فیصل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ توہین عدالت کا اختیار الیکشن کمیشن کو نہیں ہے۔

لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمران خان اور فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کر دیئے۔ معاملے پر لارجر بینچ 29 ستمبر کو سماعت کرے گا۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں