انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آٹھ پیسے کمی، دو سو تیرہ روپے نوے پیسے پر بند ہوا 26

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آٹھ پیسے کمی، دو سو تیرہ روپے نوے پیسے پر بند ہوا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آٹھ پیسے کمی، دو سو تیرہ روپے نوے پیسے پر بند ہوا

کراچی (92 نیوز) – انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آٹھ پیسے کمی ہو گئی۔ ڈالر دو سو تیرہ روپے نوے پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین روپے مہنگا ہو کر دو سو تیرہ روپے کا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک پر واجب الادا قرضوں کی مالیت میں اضافہ ہو گیا۔ مالی سال دو ہزار بائیس تیئس کے چھ ماہ میں قرضے بیالیس کھرب ستر ارب روپے تک جا پہنچے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک سو پچاسی پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ انڈیکس تینتالیس ہزار چار سو چھتیس پر بند ہوا۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں