انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 48 پیسے سستا، قیمت 212 روپے 50 پیسے ہوگئی 37

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 48 پیسے سستا، قیمت 212 روپے 50 پیسے ہوگئی

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 48 پیسے سستا، قیمت 212 روپے 50 پیسے ہوگئی

کراچی (92 نیوز) – پاکستانی روپے کے قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، امریکی ڈالر مزید ایک روپیہ 48 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 48 پیسے سستا ہوکر قیمت 212 روپے 50 پیسے ہوگئی۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 213 روپے کا فروخت ہونے لگا۔

دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک پر عائد واجب الادا قرضوں کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مالی سال کے 6 ماہ میں قرضے 42.7 کھرب روپے ہوگئے۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں