اسلام آباد ہائیکورٹ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف لارجر بینچ بنانیکا فیصلہ 26

اسلام آباد ہائیکورٹ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف لارجر بینچ بنانیکا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف لارجر بینچ بنانیکا فیصلہ

اسلام آباد (92 نیوز) – اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا اور کیس اٹھارہ اگست کو باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کردیا۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں