dr faisal sultan 92

عمران خان کے کہنے پر نواز شریف کی تیمارداری کرنے گیا ۔ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ جب نواز شریف بیمار تھے تو مجھے عمران خان صاحب نے کہا کہ جب میں بیمار ہوا تھا تو نواز شریف میری عیادت کرنے آئے تھے۔ لہذا آپ بھی ان کی تیمارداری کرنے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ میں جب آگیا اور میں نے وہاں پر وزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا اور انکا کی نیک خواہشات وزیراعظم کو پہنچائیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایک کمیٹی بیٹھی تھی جس نے فیصلہ کرنا تھا رپورٹ کی بنا پر کہا یہاں پر نوازشریف کا علاج ممکن ہے کہ نہیں۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں