maleeka bukhari 83

بیرسٹر ملیکہ بخاری کا پولیس ٹریننگ یونٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب

پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون انصاف بیرسٹر ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا منشور انصاف کی فراہمی تھا۔وزیر اعظم نے وزارت قانون و انصاف کو 100 دن میں خواتین کو قانون انصاف کی فراہمی کا ہدف دیا۔انٹی ریپ قانون کے تحت اسپیشل کورٹ بناۓ۔

اسی قانون کے تحت انٹی ریپ کراسس سیل کا قیام عمل میں لیا گیا
جائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کو اسی قانون کے تحت بنایا گیا۔خواتین کی کردار کشی کو اس قانون کے تحت غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔پولیس ڈیپارٹمنٹ کو حکومت کی جب بھی مدد درکار ہو گی ہم ساتھ دیں گےبطور ممبر پارلیمان عدل انصاف ، برابری ، احساس اور ایمانداری کو ہمیشہ مد نظر رکھاتحریک انصاف کا منشور ہے قانون کے سامنے سب برابر ہیں

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں