social media column in khabrain daily 94

سوشل میڈیا کے فائدے

آج کل سوشل میڈیا میں بہت ایکٹو ہوگیا اور بہت سے لوگ اس سے باخوابی فائدہ اٹھا رہے جس میں ٹویٹر بھی شامل ہے اس کا ایک اہم رول یہ ہے ایک تو باآسانی ہماری آوازیں بڑے لوگوں پہنچنے میں کوئی دوشوری نہیں ہوتی اور ان تک بات بھی پہنچ جاتی ہے ۔

اگر سوشل میڈیا کا استعمال ٹھیک طریقے سے کیا جائے تو آج کل ہماری آواز ہر جگہ تک پہنچ سکتی ہے اور ٹویٹر میں ایک خوابی یہ بھی ہے کہ اس پہ ٹرینڈ کرنا اور اچھا ٹرینڈ کرنا جو عوام کے حق میں ہوں تو اس پہ زیادہ تر لوگوں شامل بھی ہوتے اور خاص طور پر میڈیا پر بھی اثرات آنے شروع ہوجاتے کہ آج ٹویٹر پہ یہ ٹرینڈ چلایا گیا اور کافی وقت ٹاپ پر رہا اور عوام کو حق ملنا چاہیے ۔

ویسے تو بہت سارے ٹرینڈ ہوتے ہے لیکن اچھا ٹرینڈ کو سپورٹ مل ہی جاتا ہے کیوںکہ اس میں عوام کی ترجمانی شامل ہوتی ہے اس وجہ سے لوگ شامل بھی ہوتے ہے ۔ اور حکومت بھی اس پر اپنا بیان جاری کرتے ہے ، سوشل میڈیا کا استعمال ٹھیک طریقے سے کیا جائے تو سب سے بہترین حل اور حکومت کی پاسداری اور قانون کے عمل کرنے والے ادارے بھی اپ کو اچھا رسپاس دے رہے ہے ۔ سوشل میڈیا میں تو بہت سارے ایپ ہے ، واٹس ایپ، فس بک، انسٹاگرام، سب سے ہی اچھے ہے ٹویٹر ان میں سب سے زیادہ اور مقبولیت رکھتا ہے

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں