bilawal bhutto zardari 67

بلاول بھٹو نے بجٹ کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا

انہوں نے کہا کہ مہنگائی ،بے روزگاری اور غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہو سکتا ہے؟ سال بدل گیا لیکن عوام کے حالات نہ بدلے عوام جان چکی ہے کہ عمران خان کی بڑی بڑی باتیں کرنا عادت بن چکی ہے۔ پی پی پی عمران خان کو عوام کی معاشی قتل کی اجازت نہیں دی گئی۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بجٹ کو ہر طبقے کے لوگوں نے سراہا ہے۔ اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیر ذمہ دارانہ رہا ہے۔ انہوں نے بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی ایسی لاپرواہ اپوزیشن سے عوام کو کیا امید ہو سکتی ہے؟ یہ ایسے 7 سال بینرز اٹھا کر کھڑے رہیں گے

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں