karachi is being ruled from canada,yunus memon is the real ruler of sindh,karachi,chief justice gulzar ahmed,chief justice gulzar ahmed remarks,justice gulzar ahmed chief justice 82

چیف جسٹس گلزار احمد کا این ایچ اے کی کارکردگی پر اظہار برہمی

‏این 25 ہائی وے کی خستہ حالی پر این ایچ اے کی, این ایچ اے سے شاہراؤں کی مرمت، حادثات سے متعلق رپورٹ طلب طلب کر لی گئی۔چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ملنے والے فنڈز کہاں جاتے ہیں؟

این ایچ اے کسی روڈ پر معیاری کام نہیں کر رہا، این ایچ اے میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ ‏این ایچ اے کی سڑکیں بارش کے پانی سے خراب ہوجاتی ہیں، این ایچ اے کی کوتاہی کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، این ایچ اے کرپٹ ادارہ بن چکا۔

دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے افتفسار کیا کہ ہائی وے کی زمینوں پر لیز کے پٹرول پمپس، ہوٹل، دکانیں بن گئی ہی؟ رکن این ایچ اے کا کہنا تھا کہ رواں سال کے آخر میں روڈز کی حالت بہتر ہو جائے گی۔‏این ایچ اے کو اتنے پیسے ملتے ہیں، کس کی جیب میں جاتے ہیں پتہ نہیں، سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں