m L one project 78

ایم ایل ون کی تعمیر میں چینی اور پاکستانی لیبر کام کریں گے

وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون منصوبے پر 6.8 ارب ڈالر خرچ آئے گا، ایم ایل ون میں تعاون پر چین کے شکرگزار ہیں، ایم ایل ون کا کام پشاور تا کراچی چاروں صوبوں میں ہوگا، ایم ایل ون کی تعمیر میں چینی اور پاکستانی لیبر کام کریں گے۔

‏پاکستان میں تعینات چینی سفر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ ‘ایم ایل ون’ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہو گا، اس پراجیکٹ سے پاک چین دوستی کو استحکام ملے گا۔‏ایم ایل ون پاکستان ریلویز اور معیشت کے لیے بھی اہمیت کاحامل ہے، ایم ایل ون سے پاکستان ریلوے کا نقشہ بدل جائے گا۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں