jahangir tareen 74

جہانگیر ترین کے خلاف کیس نیب کو دینے پر غور

جہانگیر ترین کے خلاف شوگر سکینڈل کی تحقیقات، وفاقی حکومت کا ایف آئی اے کی تفتیش اور عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے شوگر مل میں ایف آئی اے کی تحقیقات پر پیش کی گئ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ کیس نیب کو دینے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ کےبعد نیب کیس کی منظوری متوقع ہے۔ شہزاد اکبر بھی ایف آئی اے کی اب تک جو تحقیق کی گئی ہے اس میں مطمئن نہیں ہیں۔ اس حوالے سے نیب آرڈیننس کے مطابق نیب کسی بھی کیس کو لے سکتا ہے

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں