omicoron 117

پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 56 افراد جاں بحق

ملک میں 12 جون کو 36 ہزار 368 ٹیسٹ کیے گئے۔کرونا کے 1259 نئے مریض سامنے آۓ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سینٹر کے مطابق کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.4 فیصد رہی ہے۔ اس حوالے سے ملک بھر میں ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔حکومت نے کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے بجٹ میں خصوصی رقم مختص کی ہے۔ اس سال کے آکر تک سات کروڑ لوگوں کی ویکسینیشن کا ہدف ہے۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں