دوسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 10

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی (92 نیوز) – دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

معین علی کا کہنا تھا کہ “وکٹ اتنی تازہ نہیں لگتی، اس میں اور بھی بہت زیادہ دراڑیں ہیں اور ہمارے پاس تین اسپنرز بھی ہیں۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ 150-160 کے ہدف کا پیچھا کیا جا سکتا ہے۔ “مڈل آرڈر کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔” قومی ٹیم ایک تبدیلی کی گئی ہے، نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں