blackberries 99

چارسدہ میں بیرون ملک سے منگوائے گئے کالا بیر کی تجرباتی طور پر کاشت

تفصیلات کے مطابق بیرونے ملک سے منگوائے گئے اپنی نوعیت کے کالا بیر تجرباتی بنیادوں پر پاکستان میں کاشت کیے جانے لگے ہیں۔ یہ خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ وٹامن سے بھی بھرپور ہیں۔ یاد رہے کہ کالا بیرجس کو جنگلی شہتوت بھی کہتے ہیں پاکستان میں اس اس کی پہلی تجرباتی طور پر کاشت کی جا رہی ہے۔

بیرون ممالک سے منگوائے گئے اس کالے بیر کو تقریبا ایک ایکڑ کی زمین پر کاشت کیا گیا ہے۔ ذائقے میں کھٹا اور وٹامن سے بھرپور وزن کم کرنے اور مدافعتی نظام کوتقویت بخشنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس کے علاوہ دل اور گلے کی سوزش کم کرنے کے علاوہ گردے کی بیماریوں اور مختلف بیماریوں کیلئےبھی مفید ہے۔بیری کے پھل کو پکنے میں تقریبا 1 سال لگتا ہے۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں