The International Cooperation Review Group will hold a virtual meeting today 79

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف

پاکستان کو ایشیا پیسفک گروپ کی فالو اپ فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ اس حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی جس میں پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 40 میں سے 31 سفارشات پر عمل کرلیا۔ وزارت خزانہ نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عملدرآمد پاکستان کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کسی بھی حکومت کے لیے دو سال میں 20 معیارات میں بہتری بے مثال ہے۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں