siddique jan 73

فواد چوہدری کی تلخ باتوں پرکمیٹی اجلاس میں بدمزگی۔

فواد چوہدری کی تلخ باتوں پرکمیٹی اجلاس میں بدمزگی۔۔اجلاس میں کن دو مواقع پرماحول کشیدہ ہوگیا؟
ابصارعالم صحافی نہیں ن لیگ کاعہدیدارہے،
آپ لوگ صحافت کریں بیرونی ایجنڈے کی تکمیل نہیں،فواد چوہدری بھی عاصمہ شیرازی صاحبہ اور دیگر صحافیوں سے بات کرتےہوئے برس پڑے ،مزید جاانئیے اس ویڈیو میں

https://www.youtube.com/watch?v=eroaRytXHHA

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں