خاتون اول کے علم دوست اور غریبوں کی داد رسی کے اقدامات جاری
خبریں ڈیلی 29 مئی( بروز ہفتہ 2021ء) خاتون اول کے علم دوست اور غریبوں کی داد رسی کے اقدامات جاری خصوصی دلچسپی پر پنجاب میں صوفی ازم سائنس اور ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ ریسرچ سنٹر کو آکسفورڈ اور ہار وارڈ جیسے اداروں کی ای لائبریری سے منسلک کیا جائے گا پہلے مرحلے میں شیخ ابو الحسن شاذلی صوفی ازم اور ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر کا لاہور میں آغاز کیا جائے گا ۔خاتون اول بشریٰ بی بی آج شیخ ابوالحسن شاذلی ریسرچ سنٹر کا دورہ کریں گی
وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔