g 7 countries 63

جی 7 ممالک کا بجلی کی پیداوار کے لیے کوئلہ کے استعمال پر پابندی پر اتفاق

بڑی معیشتوں “جی سیون” اجلاس میں امریکہ ،برطانیہ، کینیڈا، اٹلی، فرانس ،جرمنی اور جاپان کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی۔ جی سیون ممالک میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے بجلی کی پیداوار کے لیے کوئلہ کے استعمال پر پابندی پر اتفاق کیا۔

جی سیون ممالک نے اتفاق کیا کہ وہ بجلی کو پیدا کرنے کے لیے کوئلے کا استعمال نہیں کریں گے۔ اس حوالے سے صنعتی سطح پر ڈی کابنائزیشن کے لیے دو ارب ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ اجلاس میں وبا سے متاثر ممالک کی معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے کا اعلان کیا گیا

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں