ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ آپریشن فارچیون ‘‘ کا ٹریلر جاری 29

ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ آپریشن فارچیون ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ آپریشن فارچیون ‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (92 نیوز) – ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ آپریشن فارچیون ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

اسپیشل ایجنٹ نے دہشت گردوں کو پکڑنے کیلئے فلمی اداکار سے مدد مانگ لی۔ ڈائریکٹر گائے رچی کی فلم رواں سال امریکا اور چین میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں جیسن سٹیتھم، اوبرے پلازہ، بگزی میلون، ہیو گرانٹ، جوش ہارٹنیٹ، کیری ایلویس، لارڈس فیبرس، ایڈی مارسن، میکس بیسلی، یوجینیا کوزمینہ اور دیگر شامل ہیں۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں