haroon ur rasheed 79

ملک ترقی نہیں کر رہا ہے، عمران خان کی کوئی پرفارمنس نہیں

سینئر تجزیہ کار کالم نگار ہارون الرشید کا کہنا ہے ملک ترقی نہیں کر رہا ہوں عمران خان کی کوئی پرفارمنس نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان غلط کہتا ہے کہ ملک پکڑی پہ آگیا ہے۔

ملک پٹڑی پر تب آتا ہے جب تعلیم عام ہو اور سائنسی ترقی ہو۔ انہوں نے مزید پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان میں اتنی جرات نہیں کہ یہ کراچی میں کھڑے ہوکر پیپلز پارٹی سے پوچھیں کہ انہوں نے 11 سال سے نہیں کیا کیا۔

پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا جرم ہے لیکن کراچی کی حالت زار نہ بدلنا جرم نہیں ہے کیا؟ کراچی میں بے روزگاری کرپشن کچرا اور صاف پانی کی عدم دستیابی کا ذمہ دار کون ہے؟ کیا ان پی ٹی ایم میں اتنی ہمت ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کے خلاف بات کریں

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں