lahore high court 76

لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف ہونے والی سماعت میں عدالت نے میانوالی، راجن پور اور ڈی جی خان کی ترقیاتی فنڈز کی سکیموں کے ریکارڈ طلب کر لئے۔ عدالت نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹری کو کال پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں