faisal kareem dhedhi 87

میں نے ایسا وزیراعظم نہیں دیکھا جو دن رات محنت کرتا ہے عقیل کریم ڈھیڈی

چیئرمین اے کے ڈی گروپ فیصل کریم ڈھڈی کا کہنا ہے جو پالیسیز حکومت نے بنائی ہے اس سے اکنامک سرگرمیاں تیز ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ گورنمنٹ نے بڑی احتیاط کے ساتھ جی ڈی پی گروتھ کے بارے میں بتایا ہے حالانکہ کے جی ڈی پی گروتھ ٪5۔4 ہو گی۔

یہ فگرز ان کو پہلے دینے چاہیے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ سب چیزیں پہلے نظر آرہی تھی جو آج گورنمنٹ دے رہی ہے۔ آج جو گورنمنٹ کروں تو اس کے بارے میں کہہ رہی ہے ہمیں اس سے زیادہ گروتھ نظر آرہی ہے۔

اس کی وجہ ایگریکلچر سیکٹر ٹیکسٹائل سیکٹر ، سیمنٹ سیکٹر میں بوم ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم جدھر نظر دوڑاتے ہیں ادھر کام ہی کام نظر آتا ہے۔

انھوں نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا کہا میں نے پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی وزیراعظم نہ دیکھا ہے نہ سنا ہے، اور نہ ہی ایسا وزیراعظم ہو سکتا ہے جو دن رات محنت کرتا ہے، وہ ہر ایک سے ملنے کے لئے ہر وقت تیار ہوتا ہے ان کی بات سنتا ہے، عقیل کریم ڈھیڈیانہوں نے مزید معیشت کے بارے میں کیا کہا آئیے سنتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=PhBOelHhh4w&t=383s
وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں