arif hameed bhatti 96

عمران خان سے گزارش ہے کہ وہ میڈیا ریٹنگ میں جاری فراڈ کو بھی شفاف کرائیں

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے وزیراعظم عمران خان سے میڈیا ریٹنگ میں جاری فراڈ کو شفاف کرانے کی درخواست کر دی۔ انہوں نے مزید لاہور ہائی کورٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لاہور پولیس والوں کو بے نقاب کیا ہے تو ہماری آپ سے گزارش ہے کہ بیس کروڑ عوام کی رائے پر ڈاکہ نہیں ڈالا جائے۔ اس کو شفاف قرار دیا جائے۔ میڈیا لاجک کے بارے میں کیس ہے آٹھ جون کو اس کی سنوائی ہے۔ ایک ٹی وی چینل نےکیس کیا ہوا ہے اس کی شفافیت یقینی بنا دیں۔انھوں نے مزید کیا کہا آئیے سنتے ہیں

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں