عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے مخالفین کیخلاف مقدمات بنوائے، مریم اورنگزیب 25

عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے مخالفین کیخلاف مقدمات بنوائے، مریم اورنگزیب

عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے مخالفین کیخلاف مقدمات بنوائے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (92 نیوز) – وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے مخالفین کیخلاف مقدمات بنوائے۔

جمعرات کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جتنے کیس بنائے کسی میں کچھ ثابت نہ کرسکے۔ کہا کہ عمران خان کا ایسٹ ریکوری یونٹ دراصل ایسٹ میکنگ یونٹ تھا۔

مریم اورنگزیب بولیں عمران خان نے چار سال اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے انتقامی سیاست کی۔ انہوں نے کسی بھی عدالت کے فیصلے کو چیلنج نہیں کیا۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں