جن کیخلاف مقدمات چل رہے تھے، انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، عمران خان 12

جن کیخلاف مقدمات چل رہے تھے، انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، عمران خان

جن کیخلاف مقدمات چل رہے تھے، انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، عمران خان

اسلام آباد (92 نیوز) – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جن کیخلاف مقدمات چل رہے تھے، انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایف نائن پارک میں مظاہرے کے شرکا سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سو سو اور پچاس پچاس ڈالر دینے پر کہا فارن فنڈنگ ہوگئی؟ الیکشن کمیشن کو شرم نہیں آئی، پی ٹی آئی کا معاملہ فارن فنڈنگ کا نہیں، ممنوعہ فنڈنگ کا تھا۔

عمران خان بولے سارا ڈراما گوری چمڑی والوں کے کہنے پر رچایا گیا، مخالفین خوش ہیں عمران خان کو راستے سے ہٹانے کا موقع مل گیا۔ الیکشن کمیشن کو دستاویزات دینے میں نون لیگ سمیت پتہ نہیں کس نے مدد کی۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں