Justice Wajihuddin allegations on PM Imran Khan about Bani Gala Residence 104

جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین احمد نے وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے حوالے سے الزامات لگاتے

جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین احمد نے وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے حوالے سے الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا خرچہ جہانگیر ترین اور دوسرے لوگ اٹھاتے رہے ہیں۔

ایک ایسا شخص جو اپنے گھر کا خرچ بھی نہ اٹھاتا ہو وہ کیسے ایماندار ہو سکتا ہے۔ ان کے الزمات پر دیکھیے سینیئر صحافی و اینکرپرسن عمران ریاض خان کا خصوصی تجزیہ

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں