خصوصی سفیر اقوام متحدہ انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں 15

خصوصی سفیر اقوام متحدہ انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں

خصوصی سفیر اقوام متحدہ انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (92 نیوز) – اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں۔

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انجلیناجولی 2005ء میں زلزلے، 2010ء میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرچکی ہیں۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں