Dr zakir naik 63

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اور معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

سید یوسف رضا گیلانی اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان مسلمانانِ عالم کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی،گیلانی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اظہار تشکر کرتے ہوئے ان کی دعوت قبول کرلی۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں