imran khan speech today 77

معیشت کی گاڑی ترقی کے ٹریک پر چل پڑیں وزیراعظم عمران خان پر عزم

اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے دوسال مشکل ہونے کی وجہ سے عوام کو ریلیف نہیں دے سکے۔ معیشت بحال ہوچکی اب ترقی کی طرف سفر گامزن ہے۔ اراکین کے مسائل کا احساس ہے۔ عوامی ردعمل کا سامنا سب سے زیادہ آپ لوگوں کو رہا ہے۔

بجٹ کے بعد ملک میں ترقیاتی کاموں پر ترقی کی رفتار تیز ہو جائے گی۔ بجٹ میں کمزور طبقے کو تکلیف دینے پر فوکس کیا۔ کمزور طبقہ خوشحال ہوگا تو ملک اٹھے گا۔ ہم براہ راست سبسڈی دیں گے تاکہ عوام کو فائدہ پہنچے

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں