لندن ملاقات میں شہبازشریف کی نہیں سنی گئی، شیخ رشید 16

لندن ملاقات میں شہبازشریف کی نہیں سنی گئی، شیخ رشید

لندن ملاقات میں شہبازشریف کی نہیں سنی گئی، شیخ رشید

راولپنڈی (92 نیوز) – سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے لندن ملاقات میں شہبازشریف کی نہیں سنی گئی۔

سابق وزیر داخلہ نے ٹویٹ پیغام میں حکومتی اتحادیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم ہی نہیں نون لیگ اور پیپلزپارٹی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔ جو لوگ سیلابی ریلے سے بچ گئے وہ حکومتی نااہلی سے وبائی امراض میں پھنس گئے ہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزراء کا استقبال جوتوں سے ہورہا ہے، نہ باہر سے امداد آئی، نہ اندر سے پیشرفت ہوئی۔ عمران خان بہانہ تھا اپنے کیسز ختم کرانا تھا۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں