malala yousafzai vogue 102

ملالہ یوسفزئی برطانوی میگزین ووگ کے سرورق کی زیبت بن گئی

کم عمر ترین اور نوبل انعام یافتہ تعلیمی اور سماجی رہنما ملالہ یوسفزئی برطانوی میگزین ووگ کے سرورق کی زینت بن گئ۔ ملالہ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ لباس ہمارے پشتون کلچر کی پہچان ہے۔ اور اس لباس سے معلوم ہوتا ہے کہ میرا تعلق کہاں سے ہے۔ انہوں نےمزید اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ ایک نوجوان لڑکی جس کا ایک نظریہ اور مشن ہو کتنی طاقت رکھتی ہے

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں